Home سیاست انٹرنیٹ کی سستی روی اور فائر وال کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر

انٹرنیٹ کی سستی روی اور فائر وال کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر

Share
Share

اسلام آباد: انٹرنیٹ کی سستی روی اور فائر وال کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست پیر کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔

حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ کی فراہمی پر فائر وال کی تنصیب کے اعلان کے بعد انٹرنیٹ کی سروسز سست ہونے اور فائر وال کی تنصیب کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی، اس پر اعتراض عائد ہوا تھا تاہم آج رجسٹرار آفس نے اعتراضات کے ساتھ درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔

پیر کو چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر سماعت کریں گے۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...