Home نیوز پاکستان سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس کے فیصلے پر پنجاب حکومت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر

سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس کے فیصلے پر پنجاب حکومت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر

Share
Share

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب حکومت کی جانب سے دائر مبارک ثانی کیس کے فیصلے سے متعلق متفرق درخواست کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔

رجسٹرار سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بنچ تشکیل دیا گیا ہے جو 22 اگست کو دن ساڑھے گیارہ بجے درخواست پر سماعت کرے گا۔

بنچ میں جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس نعیم اختر افغان بھی شامل ہیں۔ پنجاب حکومت نے نظرثانی فیصلے میں درستگی کیلئے متفرق درخواست دائر کی تھی۔

Share
Related Articles

آن لائن ادائیگی کے ساتھ ٹکٹس دستیاب: کراچی کوالیفائر کے لیے اہم اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کراچی میں 28 اپریل...

ای سی سی اجلاس: مہنگائی، قیمتوں کی صورتحال کا جائزہ اور مختلف گرانٹس کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس...

پہلگام واقعہ: سکیورٹی ناکامی پر بھارت میں سوالات، حکومتی ردعمل زیر بحث

نئی دہلی میں پہلگام کے حالیہ واقعے کے بعد سکیورٹی اور انٹیلی...

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...