Home سیاست وزیراعظم نے قومی اسمبلی کااجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم نے قومی اسمبلی کااجلاس کل طلب کرلیا

Share
Share

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل 21 اگست کو طلب کر لیا ہے۔

قومی اسمبلی کااجلاس کل شام پانچ بجے طلب کیا گیا ہے جبکہ وزیراعظم نے اجلاس طلب کرنے کی سمری صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھیج دی ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا تاحال سامنے نہیں آیا۔

Share
Related Articles

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...