Home Uncategorized عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کواپنی نامناسب تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کواپنی نامناسب تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

Share
Share

کراچی:معروف ٹی وی اینکر مرحوم عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ طوبیٰ انور کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر طوبیٰ انور نے کچھ بولڈ تصاویر ویسٹرن لُک میں شیئر کیں، جس پر مداح چراغ پَا ہوگئے۔

گلیمریس تصویر پر ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ عامر لیاقت کو سیڑھی بنا کر چھوڑ دیا، خود عیش کر رہی ہے، وہ بیچارہ تو دنیا سے چلا گیا۔

ایک اور صارف کی جانب سے کمنٹ کرتے ہوئے کہا گیا کہ سمجھ نہیں آتا کہ پاکستانی اداکارائیں مشہور ہونے کے بعد بولڈ کیوں ہوجاتی ہیں؟۔

ایک صارف نے پوسٹ پر کمنٹ کیا کہ آپ بولڈ لُک میں نہیں بلکہ ڈیسنٹ انداز میں سوبر لگتیں ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی اداکارہ کو ڈرامہ سیریل عجیب کردار پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...