Home نیوز پاکستان لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے دیگر رشتہ داروں کی محفوظ اور غیر مشروط رہائی

لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے دیگر رشتہ داروں کی محفوظ اور غیر مشروط رہائی

Share
Share

راولپنڈی:لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے تین دیگر رشتہ داروں کی محفوظ اور غیر مشروط رہائی ممکن ہو گئی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے تین دیگر رشتہ داروں کی محفوظ اور غیر مشروط رہائی ہوئی ہے۔رہائی مقامی عمائدین اور قبائلی بزرگوں کے کردار کی بدولت ممکن ہوئی ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تمام مغوی افراد بحفاظت اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔

Share
Related Articles

فوجداری نظامِ انصاف میں بہتری کے لیے مشترکہ اقدامات ناگزیر، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے...

مومنہ اقبال کی شہرت سے جڑا افسوسناک واقعہ، بہن رمشا اقبال کا انکشاف

والد کے انتقال سے متعلق جذباتی انکشاف لاہور: پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال...

آن لائن حج پورٹل نے ڈیڑھ لاکھ رجسٹریشن کا سنگِ میل عبور کر لیا

ڈیجیٹل حج نظام میں اہم پیش رفت اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور...

صدرِ مملکت نے اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026ء پر دستخط کر دیے

اوگرا آرڈیننس 2002ء میں اہم ترامیم کراچی: صدرِ مملکت آصف علی زرداری...