Home سیاست مستعفی وزیر شکیل خان کا کرپشن کے الزامات پر نیب انکوائری کا مطالبہ

مستعفی وزیر شکیل خان کا کرپشن کے الزامات پر نیب انکوائری کا مطالبہ

Share
Share

پشاور: پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے مستعفی صوبائی وزیر شکیل خان نے کرپشن کے الزامات پر نیب انکوائری کا مطالبہ کردیا۔

سابق صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ جو الزامات لگائے جارہے ہیں ان کی جوڈیشل انکوائری کی جائے اور نیب سے تحقیقات کرائی جائیں۔

مستعفی وزیر کا کہنا تھا کہ معاملات کے حل کے لیے کمیٹی بنی ہے وہ کام کررہی ہے۔

خیال رہے کہ کرپشن کے الزامات کے بعد صوبائی وزیر برائے ورکس اینڈ کمیونیکیشن شکیل خان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔

Share
Related Articles

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...