Home نیوز پاکستان اسلام آباد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 ساتھی ہلاک

اسلام آباد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 ساتھی ہلاک

Share
Share

اسلام آباد: اسلام آباد کے علاقے تھانہ شہزاد میں پولیس کی زیر حراست 2 ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس دونوں ملزمان کو ساتھیوں کی نشاندہی اور برآمدگی کیلئے لیکر گئی تاہم ملزمان کو چھڑوانے کیلئے ساتھیوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں ڈاکوں ہلاک ہوگئے۔

پولیس اہلکار حفاظتی اقدامات کی وجہ سے فائرنگ سے محفوظ رہے جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔

اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے ڈاکوؤں کے ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Share
Related Articles

مومنہ اقبال کی شہرت سے جڑا افسوسناک واقعہ، بہن رمشا اقبال کا انکشاف

والد کے انتقال سے متعلق جذباتی انکشاف لاہور: پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال...

آن لائن حج پورٹل نے ڈیڑھ لاکھ رجسٹریشن کا سنگِ میل عبور کر لیا

ڈیجیٹل حج نظام میں اہم پیش رفت اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور...

صدرِ مملکت نے اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026ء پر دستخط کر دیے

اوگرا آرڈیننس 2002ء میں اہم ترامیم کراچی: صدرِ مملکت آصف علی زرداری...

خواتین کو کیسے لڑکے متوجہ کرتے ہیں؟ اداکارہ نمرہ شاہد نے دلچسپ رائے دے دی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے خواتین کی...