Home کھیل منگولیا اسنوکر ورلڈ کپ،اسجد اقبال اور اویس منیر نے پری کوارٹر راؤنڈ میں جگہ بنا لی

منگولیا اسنوکر ورلڈ کپ،اسجد اقبال اور اویس منیر نے پری کوارٹر راؤنڈ میں جگہ بنا لی

Share
Share

کراچی: پاکستان کے اسجد اقبال اور اویس منیر نے فتوحات کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے منگولیا اسنوکر ورلڈ کپ کے پری کوارٹر راؤنڈ میں جگہ بنالی۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق اسجد اقبال نے آخری گروپ میچ میں عالمی چیمپئن قطرکےعلی العبیدی کو ایک فریم کی قربانی دیکر 1-3 کی اپ سیٹ شکست دی۔

اویس منیرنے بھی ایرانی کیوئسٹ سیاش موزانی کو 1-3 سے قابو کرلیا، ایونٹ کا ناک آوٹ مرحلہ منگل سے شروع ہوگا۔

Share
Related Articles

پاکستان سپر لیگ الیون کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے گیارھویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان...

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...