Home سیاست وزیراعظم شہباز شریف نے برطانوی بادشاہ کی دعوت قبول کرلی

وزیراعظم شہباز شریف نے برطانوی بادشاہ کی دعوت قبول کرلی

Share
Share

 

وزیراعظم شہباز شریف نے دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کی برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی دعوت قبول کرلی۔

وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

کنگ چارلس نے وزیراعظم کو اکتوبر میں دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی، جو شہباز شریف نے قبول کرلی۔

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے دولت مشترکہ کے چارٹر پر عمل درآمد کے عزم کا اعادہ بھی کیا ہے۔

دوران گفتگو وزیراعظم شہباز شریف نے کنگ چارلس سوم سے اُنکی صحت کے بارے میں بھی دریافت کیا۔

Share
Related Articles

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...