Home Uncategorized نوال سعید کی مشرقی لباس میں دلفریب ادائیں ،مداحوں کے دل موہ لئے

نوال سعید کی مشرقی لباس میں دلفریب ادائیں ،مداحوں کے دل موہ لئے

Share
Share

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید کی مشرقی لباس میں دلفریب اداؤں پر مداح دل ہار بیٹھے۔

حال ہی میں اداکارہ نوال سعید نے فوٹو اینڈ ویڈو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے چند نئی تصاویر شیئر کی جو مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گرا گئیں۔

مذکورہ تصاویر میں نوال نے سلک کا مشرقی جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے اور بالوں کو کھول رکھا ہے، گہرے میک میں نازک ادائیں اداکارہ کے حسن کو دوبالا کررہی ہیں۔

تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی تہلکہ مچا دیا، پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے جبکہ کمنٹ سیکشن میں مداحوں کی جانب سے محبت بھرے کمنٹس کی برسات کی جارہی ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...