Home سیاست وزیراعظم شہباز شریف اور جوبائیڈن کے درمیان ملاقات، رہنماوٴں کا نیک خواہشات کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف اور جوبائیڈن کے درمیان ملاقات، رہنماوٴں کا نیک خواہشات کا اظہار

Share
Share

نیویارک: وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماوٴں نے ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیراعظم آفس سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف نے گزشتہ شب امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک سربراہانِ حکومت کے اعزاز میں دیئے جانے والے عشائیے میں شرکت کی۔

عشائیے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی صدر جو بائیڈن نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماوٴں نے ایک دوسرے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

عشائیے میں دیگر ممالک کے سربراہان مملکت نے بھی شرکت کی۔

Share
Related Articles

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...

29 مقدمات: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں اہم پیش رفت

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج...

26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی...