Home سیاست فیصل کریم کنڈی کی وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو دورہ گورنر ہاؤس کی دعوت

فیصل کریم کنڈی کی وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو دورہ گورنر ہاؤس کی دعوت

Share
Share

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو گورنر ہاؤس کے دورے کی دعوت دے دی۔

ذرائع کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ گنڈا پور سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو بذریعہ خط گورنر ہاؤس مدعو کیا ہے۔

خط میں انہوں نے تجویز دی ہے کہ صوبے کے مسائل کے حل کیلیے ٹاسک فورس قائم کی جائے، جس کی ترجیحات میں این ایف سی ایوارڈ کے تحت پانی میں حصہ شامل ہو، اس سلسلے میں وفاق سے بات کرنا ضروری ہے۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...