Home سیاست وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

Share
Share

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور کابینہ اراکین کی مصروفیات پر کابینہ اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔

ذرائع کاکہناہے کہ کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم کے دورہ امریکا کے حوالے سے بریفنگ دی جانے تھی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا جانا تھا۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...