Home سیاست چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر

Share
Share

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔

شہری اکمل خان باری نے سردار لطیف کھوسہ کے ذریعے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔

رجسٹرار آفس سے جاری کردہ کاز لسٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے کل مقرر کردی گئی ہے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کل درخواست پر سماعت کریں گے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...