Home Uncategorized حرا مانی کی اپنی زندگی میں آنے والی بڑی تبدیلیوں کا انکشاف

حرا مانی کی اپنی زندگی میں آنے والی بڑی تبدیلیوں کا انکشاف

Share
Share

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے اپنی زندگی میں آنے والی بڑی تبدیلیوں کا انکشاف کیا ہے۔

اداکارہ نے بتایا کہ زندگی نے انہیں اپنی مرضی سے سکون اور تحمل سکھا دیا ہے اور وہ اب دوسروں کو سننے اور سمجھنے کی صلاحیت کو زیادہ اہمیت دیتی ہیں۔

حرا مانی کا کہنا تھا کہ زندگی آپ کو سب کچھ سکھا دیتی ہے، جو سبق زندگی دیتی ہے وہ کوئی اور نہیں دے سکتا۔

محبت کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سچی محبت فلموں کی باتیں ہیں، حقیقت میں لوگ پیار سے زیادہ عادت بن جاتے ہیں اور وہ عادت کیلئے جان دے سکتی ہیں۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...