Home Uncategorized اگر آپ ناخوش رہتے ہیں تو اچھے دوست بنانا خوشی کا باعث ثابت ہوسکتا ہے،تحقیق

اگر آپ ناخوش رہتے ہیں تو اچھے دوست بنانا خوشی کا باعث ثابت ہوسکتا ہے،تحقیق

Share
Share

کیلیفورنیا: نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اگر آپ 20 سال کے ہیں اور ناخوش رہتے ہیں، تو اچھے دوست بنانا خوشی کی کلید ثابت ہوسکتا ہے۔

کیلیفورنیا یونیورسٹی، لاس اینجلس میں پوسٹ ڈاکٹریٹ ریسرچ ایسوسی ایٹ لیزا والش کی قیادت میں ٹیم نے جریدے PLOS میں اپنی رپورٹ شائع کی جس میں بتایا گیا کہ اپنے بہترین دوستوں کے ساتھ رہنا کسی بھی شخص کی فلاح و بہبود کے لئے ایک اہم عنصر ہے خاص طور پر اگر آپ کنوارے ہیں۔

محققین نے بتایا کہ ہم نے پایا کہ کنوارے جو اپنے دوستوں سے مطمئن تھے وہ اپنی زندگی سے خوش تھے جبکہ جو لوگ اپنی دوستوں سے مطمئن نہیں تھے وہ کم خوش تھے۔

مزید تحقیق سے پتا چلا ہے کہ 20 سال عمر کے اوائل میں جو امریکی اپنی بعد کی عمر کے مقابلے میں کم خوش تھے، ان کی بڑھتی ہوئی تعداد کسی بھی طویل مدتی تعلقات میں نہیں تھے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...