Home سیاست پی ٹی آئی کا احتجاجی حکمت عملی تبدیل کرنے کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

پی ٹی آئی کا احتجاجی حکمت عملی تبدیل کرنے کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

Share
Share

پشاور:اسلام آباد،لاہور اور راولپنڈی کے جلسوں میں مشکلات کے بعد پی ٹی آئی کا احتجاجی حکمت عملی تبدیل کرنے کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اب اسلام آباد اور بڑے شہروں کا رخ کرنے کی بجائیضلعی سطح پراحتجاج کرے گی، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء اسد قیصر نے نئی حکمت عملی کی تصدیق کردی۔

اسد قیصر کا کہنا تھا کہ اضلاع کی سطح پر احتجاج کا پلان بنا رہے ہیں، جلد پارٹی ترجمان پالیسی کا اعلان کریں گے ، آباد اورلاہورجلسوں پر بے تحاشا اخراجات اور مشکلات سے بیشتر وزراء ناراض تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ متعدد ایم پی ایز کی جانب سے بھی تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...