Home سیاست پی ٹی آئی کی پنجاب میں احتجاج کی ایک مرتبہ پھر کال

پی ٹی آئی کی پنجاب میں احتجاج کی ایک مرتبہ پھر کال

Share
Share

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں ایک بار پھر احتجاج کی کال دے دی۔

پی ٹی آئی پنجاب وسطی کے سیکریٹری جنرل حماد اظہر نے کہا کہ ملک میں عوام کی حاکمیت کی خاطر احتجاج جاری رہے گا، 11 اکتوبر کو ملتان اور ساہیوال، اس کے بعد 12 کو گجرانوالہ اور سرگودھا میں احتجاج ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ 13 اکتوبر کو ڈیرہ غازی خان ڈویژن، 14 اکتوبر کو لاہور اور فیصل آباد میں مظاہرے ہوں گے اور اس کے بعد پولیٹکل کمیٹی اعلان اسلام آباد کے لیے کال دے گی۔

Share
Related Articles

وزیراعظم شہباز شریف طیب اردوان کی دعوت پر ترکیہ پہنچ گئے،اہم ملاقاتیں ہونگی

انقرہ:وزیراعظم شہباز شریف ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر...

بانی تحریک انصاف کو معدنی وسائل ایکٹ پر تحفظات، وزیراعلیٰ گنڈا پور کو طلب کرلیا

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین نے شیر افضل مروت کے بیانات...

اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کی ضرورت ملک اور عوام کو ہے،بانی تحریک انصاف

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی اورسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے...