Home سیاست بھارتی وزیر خارجہ کے پاکستان آنے سے تعلقات میں خاص فرق نہیں پڑے گا، ملیحہ لودھی

بھارتی وزیر خارجہ کے پاکستان آنے سے تعلقات میں خاص فرق نہیں پڑے گا، ملیحہ لودھی

Share
Share

کراچی :سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیرِ خارجہ کے پاکستان آنے سے تعلقات میں خاص فرق نہیں پڑے گا۔

نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات جس طرح کے ہیں، ویسے ہی رہیں گے۔

سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ ایس سی او سمٹ سے پاکستان کی سفارتی پوزیشن میں بہتری آئے گی۔ ایس سی او کے اہم ممبر روس اور چین ہیں۔

سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہاکہ پاکستان کی ترجیحات میں اولین ترجیح چین کے ساتھ تعلقات کا فروغ ہے۔

Share
Related Articles

26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی...

وزیراعلیٰ مریم نواز کا انقلابی اقدام،پنجاب میں اے آئی گورننس نظام متعارف

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں پورے حکومتی، سرکاری اور...

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...