Home سیاست بی این پی مینگل کی سینیٹر نسیمہ احسان کا آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ کا اعلان

بی این پی مینگل کی سینیٹر نسیمہ احسان کا آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ کا اعلان

Share
Share

اسلام آباد: بی این پی مینگل کی سینیٹر نسیمہ احسان نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹر نسیمہ احسان نے کہا کہ اگر آج یا جب بھی ترامیم آتی ہیں تو میں ووٹ کروں گی، جب بھی بل آیا تو دیکھا جائے گا۔

نسیمہ احسان نے کہا کہ مجھے اغوا کیا جاتا تو کیا میں یہاں ہوتی؟ صحافی نے سوال کیا کہ آپ پر کوئی پریشر تو نہیں؟ جس پر نسیمہ احسان نے کہا کہ آپ کو بھی پتہ ہے کہ پریشر ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...