Home سیاست مجوزہ آئینی ترمیمی بل کی منظوری کے لئے فاقی کابینہ کا اجلاس بغیر کارروائی ملتوی

مجوزہ آئینی ترمیمی بل کی منظوری کے لئے فاقی کابینہ کا اجلاس بغیر کارروائی ملتوی

Share
Share

اسلام آباد: مجوزہ آئینی ترمیمی بل کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس نہ ہو سکا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شام 7 بج کر 30 پر شروع ہوا جس میں وفاقی وزرا، کابینہ اراکین شریک ہوئے، اعلامیے کے مطابق آج کے اجلاس کو بغیر کسی کارروائی کے صبح ساڑھے 9 بجے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد آئینی ترمیم کو منظوری کیلئے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا اور پھر امکان ہے کہ کل اسے قومی اسمبلی سے منظور کروایا جائے گا۔

Share
Related Articles

وزیراعظم اور نواز شریف نے کینال منصوبے پر پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف نے متنازع...

26 نومبر احتجاج، صنم جاوید، مشعال یوسفزئی سمیت پی ٹی ائی کے 16 رہنماوٴں و کارکنان کی ضمانت خارج

راولپنڈی :راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج سے...

جو کہتے ہیں کوئی ڈیل ہو رہی ہے ان کی عقل چلی گئی ہے، اعظم سواتی

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ...