Home سیاست فیصل چوہدری کو بانی پی ٹی آئی کے تمام کیسز سے الگ کر دیا گیا

فیصل چوہدری کو بانی پی ٹی آئی کے تمام کیسز سے الگ کر دیا گیا

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے فیصل چوہدری کو اپنی لیگل ٹیم سے الگ کردیا، انہیں بانی پی ٹی آئی کے تمام کیسز سے بھی الگ کر دیا گیا۔

ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق فیصل چوہدری کو پی ٹی آئی وکلاء کے واٹس ایپ گروپس سے نکال دیا گیا ہے، فیصل چوہدری اور انتظار پنجوتھا چند رہنماؤں کی پارٹی میں واپسی کیلئے کوشاں تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی چوک احتجاج سے متعلق فیصل چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کو شکایت لگائی، فیصل چوہدری اور انتظار پنجوتھا مشاورت کے بغیر ملاقاتوں پر کام کر رہے تھے۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...