Home سیاست نامزد چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے

نامزد چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے

Share
Share

اسلام آباد: نامزد چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری آج 11 بجے ایوان صدر میں ہو گی، صدر مملکت آصف زرداری نامزد چیف جسٹس سے حلف لیں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف اور سروسز چیفس نامزد چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری میں شریک ہوں گے، ارکان پارلیمنٹ کو بھی دعوت نامے جاری کیے گئے جبکہ وفاقی وزراء بھی تقریب میں موجود ہوں گے۔

دوسری جانب تقریب حلف برداری کیانتظامات مکمل کر لیے ہیں، سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

Share
Related Articles

26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی...

وزیراعلیٰ مریم نواز کا انقلابی اقدام،پنجاب میں اے آئی گورننس نظام متعارف

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں پورے حکومتی، سرکاری اور...

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...