Home کھیل پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کوچنگ سے مستعفی

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کوچنگ سے مستعفی

Share
Share

لاہور :جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے گیری کرسٹن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن کا استعفیٰ منظور کیے جانے پر جیسن گلیسپی اور عاقب جاوید کو ذمہ داریاں دیے جانے کا امکان ہے۔

معاہدے کے مطابق گیری کرسٹن نے پاکستان میں قیام پر انکار بھی کیا۔

گیری کرسٹن نے ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی 2024 سے دس روز قبل قومی ٹیم کو امریکا میں جوائن کیا تھا لیکن گیری کرسٹن اختیارات محدود کیے جانے پر ناخوش تھے۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...