Home سیاست مخصوص نشستوں کا کیس ،سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

مخصوص نشستوں کا کیس ،سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

Share
Share

اسلا م آباد:سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی. عدالت سے فیصلے پر عمل درآمد کرانے کی بھی استدعا کی گئی ہے ۔

سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست کنول شوزب نے سلمان اکرم راجہ کے زریعے دائر کی گئی ہے.درخواست میں الیکشن کمیشن کے ممبران کو فریق بنایا گیا۔

توہین عدالت کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو فوری فیصلے پر عملدرآمد کا حکم دیا جائے،کمیشن ممبران کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

سپریم کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ فریقین کو عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت دی جائے۔

Share
Related Articles

26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی...

وزیراعلیٰ مریم نواز کا انقلابی اقدام،پنجاب میں اے آئی گورننس نظام متعارف

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں پورے حکومتی، سرکاری اور...

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...