Home Uncategorized امریکی صدارتی الیکشن میں جیت کے لئے سوئنگ اسٹیٹس کاکردارکیاہوتاہے ؟

امریکی صدارتی الیکشن میں جیت کے لئے سوئنگ اسٹیٹس کاکردارکیاہوتاہے ؟

Share
Share

امریکا میں 50 ریاستیں ہیں اور ان میں سے اکثر ریاستوں میں روایتی طور پر الیکشن میں ایک ہی سیاسی جماعت کو زیادہ ووٹ پڑتے ہیں لیکن چند ہی ریاستوں میں ردوبدل ہوتا ہے جنہیں ‘سوئنگ اسٹیٹس’ کہا جاتا ہے اور ان ریاستوں میں ہر امیدوار کے جیتنے کے امکانات موجود ہوتے ہیں۔

امریکا سوئنگ اسٹیٹس میں نیواڈا، ایریزونا، شمالی کیرولینا، جارجیا، وسکونسن، مشی گن اور پنسلوانیا شامل ہیں۔

جن ریاستوں میں آبادی زیادہ ہوتی ہے وہ اسی طرح زیادہ اہم ہوتی ہیں اور ہر ریاست اے الیکٹورل کالج ووٹوں کی اچھی تعداد شامل ہوتی ہے، اور مجموعی طور پر 538 الیکٹورل ووٹوں پر مقابلہ ہوتا ہے۔

امریکا کا صدر بننے کے لیے کسی بھی امیدوار کو 270 یا اس سے زیادہ الیکٹورل ووٹ درکار ہوتے ہیں اور اس کے لیے دونوں امیدواروں کو کم از کم تین سوئنگ اسٹیٹس میں کامیابی درکار ہوتی ہے۔

Share
Related Articles

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...

برطانوی پارلیمنٹ نے ماہرہ خان کو اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا

لندن:پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سْپر اسٹار معروف اداکارہ ماہرہ خان کو...

کم عمری میں شادی میری ایک ضد اور بے وقوفی تھی،نادیہ خان

کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے...

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی ان کے اثاثوں میں بڑا اضافہ

واشنگٹن : ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی ان کے اثاثوں...