Home تازہ ترین سینیٹر فیصل واوڈا کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

سینیٹر فیصل واوڈا کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

Share
Share

اسلام آباد:سینیٹر فیصل واوڈا نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

سینیٹر فیصل واوڈا کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے دوران اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق بل پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی ۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...