Home تازہ ترین بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے ہم ڈٹے رہیں گے،مسرت جمشید چیمہ

بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے ہم ڈٹے رہیں گے،مسرت جمشید چیمہ

Share
Share

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے ہم ڈٹے رہیں گے، اپنا حق لے کر رہیں گے۔
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ میں نے ہمت نہیں ہاری۔
مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ حکومت دیدہ دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولیاں چلانے کے بیان دے رہی ہے۔
مسرت جمشید چیمہ نے مزید کہا کہ وزیرِ اعظم اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب اب لاشوں کا بوجھ اٹھانے کے لیے بھی تیار نہیں۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کےعید پر پہننے کے لئے کپڑے اڈیالہ جیل پہنچا دئیے گئے

راولپنڈی:عید الفطر سے قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کا سامان...

مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتادی

معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ...

کورنگی میں آئل ریفائنری کے قریب لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا

کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی میں آئل ریفائنری کے قریب لگنے والی...