Home تازہ ترین جسٹس منصور علی شاہ نے مستعفی ٰ ہونے سے متعلق افواہوں پر سوال کاجواب

جسٹس منصور علی شاہ نے مستعفی ٰ ہونے سے متعلق افواہوں پر سوال کاجواب

Share
Share

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ سے مستعفی ٰ ہونے سے متعلق افواہوں کا سوال پوچھ لیا گیا۔
اسلام آباد میں صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ کے مستعفی ہونے سے متعلق افواہیں درست ہیں؟
جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ یہ سب قیاس آرائیاں ہیں، بھاگ کر نہیں جائیں گے، جو کام کر سکتا ہوں اسے جاری رکھوں گا۔
انہوں نے کہا کہ ابھی ایک کانفرنس پر آیا اس کے بعد دوسری پر جا رہا ہوں، نظام کو جتنا بہتر کرنے کا اختیار ہاتھ میں ہے وہ کریں گے۔

Share
Related Articles