Home تازہ ترین طاہر اشرفى كے چهوٹے بهائی حافظ محمد احمد انتقال كر گئے

طاہر اشرفى كے چهوٹے بهائی حافظ محمد احمد انتقال كر گئے

Share
Share

لاہور:چیئرمين پاكستان علماء كونسل طاہر اشرفى كے چهوٹے بهائی حافظ محمد احمد انتقال كرگئے۔

حافظ محمد احمد کی نمازِ جنازہ لاہور میں بعد نمازِ عصر جامعہ مسجد بلال پارک سنگھ پورہ میں ادا کی جائے گی۔

مذہبی اور سیاسی شخصیات کی جانب سے افسوس کا اظہار اور مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت کی گئی ہے۔

Share
Related Articles

پریانکا چوپڑا کی بطور ایگزیکٹیو پروڈیوسر مختصر فلم آسکر کی فہرست میں شامل

ممبئی :عالمی شہرت یافتہ بھارتی فنکارہ پریانکا چوپڑا کی بطور ایگزیکٹیو پروڈیوسر...

ڈی چوک احتجاج ، گرفتار 200سے زائد مظاہرین کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج پر درج مقدمات میں...