Home sticky post 3 پنجاب کے سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ میں تبدیلی

پنجاب کے سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ میں تبدیلی

Share
Share

لاہور: پنجاب کے سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی۔
محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ تبدیلی کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سردیوں کی چھٹیوں کا آغاز 23 دسمبر سے ہوگا، سکولز 13 جنوری 2025 کو چھٹیوں کے بعددوبارہ کھلیں گے، فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری ونجی سکولز پر ہوگا۔
حکام کے مطابق صوبہ بھر میں 20 دسمبر کو سکولز معمول کے مطابق کھلیں گے، ضلعی ایجوکیشن اتھارٹیز کو نئے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

Share
Related Articles

صدرمملکت ،وزیراعظم کی کرسمس کے موقع مسیحی برادری کو مبارکباد،نیک تمناؤں کااظہار

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف...

افواج پاکستان کا بابائے قوم کو خراج عقیدت

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے بابائے قوم...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے

حیدرآباد/لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس کے رنگ، گھروں کے باہر...

قائداعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

کراچی: ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح، بابائے قوم قائداعظم محمد...