Home sticky post 4 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا ٹرائل مکمل، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا ٹرائل مکمل، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

Share
Share

راولپنڈی:خصوصی احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاونڈ ریفرنس کا ٹرائل مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کرلیا۔

اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت جج ناصر جاوید رانا نے کی اور وکیل صفائی کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔

ٹرائل کی آخری سماعت تقریبا 8 گھنٹے 15 منٹ تک جاری رہی اور اس دوران بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ہوئے۔

احتساب عدالت 23 دسمبر سوموار کو فیصلہ سنائے گی۔

یاد رہے کہ ایک روز قبل نیب کے وکیل نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں اپنے دلائل مکمل کرلیے تھے۔

Share
Related Articles

طالبان خواتین کو انسان نہیں سمجھتے، ایک دہائی سے تعلیم کا حق چھین رکھا ہے، ملالہ یوسفزئی

اسلام آباد:نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے لڑکیوں کی تعلیم سے...

امریکا کا وینزویلا کے صدر کی گرفتاری پر انعامی رقم میں اضافے کا اعلان

نیویارک:امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے وینز ویلا کے تیسری بار صدر...

بلوچستان کے 10 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ:قومی ادارہ برائے صحت نے بلوچستان کے 10 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں...

لاس اینجلس آگ،انجلینا جولی نے متاثرین کے لئے اپنے گھر کے دروازے کھول دیے

لاس اینجلس:ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ انجلینا جولی نے لاس اینجلس آگ...