Home sticky post 4 پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا،تعداد 65 ہو گئی

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا،تعداد 65 ہو گئی

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا جس کے بعد پولیو کے کیسز کی تعداد 65 ہو گئی۔

حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ میں ڈیڑھ سالہ بچے میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔نیا کیس سامنے آنے کے بعد بلوچستان میں پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد 27 ہو گئی۔

پولیو کے خیبر پختونخوا سے 18 اور سندھ سے بھی 18 کیسز سامنے آ چکے ہیں۔علاوہ ازیں پنجاب اور اسلام آباد سے پولیو وائرس کا ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔

Share
Related Articles

قازقستان میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 39 افراد ہلاک ، 33 زخمی

اکتاؤ:قازقستان کے شہر اکتاؤ میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ...

500 سال قدیم لکڑی کا جوتا دریافت

ایمسٹر ڈیم :نیدرلینڈز کے شہر الکمار میں زیرِ زمین کچرے کے کنٹینر...

آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری

دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ کی...

آرمی چیف کا کرسمس کے موقع پر راولپنڈی کے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل چرچ کا دورہ

راولپنڈی :آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کرسمس کے موقع پر راولپنڈی...