Home #ٹرینڈ نیا سال ،حکومت کا عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاتحفہ

نیا سال ،حکومت کا عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاتحفہ

Share
Share

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 56 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 96 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 66 پیسے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 258 روپے 34 پیسے فی لٹر ہوگئی۔
یاد رہے کہ 15 دسمبر کوحکومت کی جانب سے پٹرول قیمت برقرار جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے کمی کی گئی تھی۔

Share
Related Articles

سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین...

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے رواں ہفتے مستعفی ہونے کاامکان

اوٹاوا:کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے رواں ہفتے استعفیٰ...

نیلم منیر نے اپنی شادی کی خوبصورت تصویریں شیئر کر دیں

پاکستانی خوبرو فلم و ٹی وی اداکارہ نیلم منیر نے اپنی شادی...

سعودی عرب اور یو اے ای سمیت 4 ممالک سے63 پاکستانی بے دخل

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عراق اور ملائیشیا سے 24 گھنٹوں کے...