Home sticky post 4 جنوبی کوریا میں نئے سال کاسوگوار آغاز

جنوبی کوریا میں نئے سال کاسوگوار آغاز

Share
Share

سیول:جنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے کے بعد نئے سال کی تقریبات کا انعقاد نہیں کیا گیا۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا میں نئے سال کی تقریبات کو موان بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتوار کو ہونے والے طیارے کے حادثے کے بعد منسوخ کردیاگیا ہے۔
یاد رہے کہ 29 دسمبر کو جیجو ایئر کے بوئنگ 737 طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں 179 افراد کی ہلاکت کے بعد ملک سات روزہ سوگ میں داخل ہوا۔
سیول میٹروپولیٹن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ نئے سال کے آغاز پر طیارہ حادثے میں مرنے والے افراد کی یاد میں ایک منٹ خاموشی اختیار کی جائے گی۔

Share
Related Articles

مودی کے وزیر نے کرنل صوفیہ قریشی کو’ ’دہشت گردوں کی بہن“ قرار دے دیا

نئی دہلی :بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی ایک اور نفرت...

کوشش ہے بھارت اور پاکستان کو اتنا قریب لے آئیں وہ اکٹھے کھانا کھائیں،صدرٹرمپ

ریاض: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کو...

جنگ بندی کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

اسلام آباد:جنگ بندی کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کا...