Home highlight سال نو، انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

سال نو، انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

Share
Share

کراچی :اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے دن اور نئے سال کے پہلے روز مارکیٹ کا آغاز 919 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے سبب کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 116046 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

بعد ازاں پی ایس ایکس میں بتدریج 1522 اور پھر 1828 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس بڑھ کر 116955 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا۔

Share
Related Articles

جنید اکبر نے پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر نے پبلک...

عطاء تارڑ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ جنگ بندی سے متعلق حقائق بتا دیے

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے اسکائی نیوز کو انٹرویو...

بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کا پاکستان کی معیشت پر بڑا اثر نہیں پڑے گا،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...