Home sticky post 3 قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا،10 نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا،10 نکاتی ایجنڈا جاری

Share
Share

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے ہو گا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کے لیے دس نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔
ایجنڈے کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل ایوان میں پیش کریں گے، قومی کمیشن برائے مقامِ خواتین ترمیمی بل بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب دوسرے این ایف سی ایوارڈ پہ عملدرآمد کی ششماہی نگرانی رپورٹ ایوان کے سامنے رکھیں گے، انسانی سمگلنگ مافیا کے خلاف اقدامات سے متعلق توجہ دلاوٴ نوٹس ایجنڈا کا حصہ ہے۔
ضرورت مند افراد کو مفت یا رعایتی علاج کی فراہمی میں ناکامی سے متعلق توجہ دلاوٴ نوٹس بھی ایوان میں پیش کیا جائے گا۔

Share
Related Articles

اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعظم کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات ایک ہفتے میں جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیرون ملک دوروں...

جنوبی افریقا نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا

جوہانسبرگ:جنوبی افریقا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے...

ساتھی اداکار کو شوٹنگ کے دوران مجھ سے محبت ہو گئی تھی،نوال سعید

کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوال سعید نے شادی کرنے...

ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی سوالنامے کے اجرا کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی سوالنامے کے...