Home sticky post 3 کزن سے زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو تاحیات قید کی سزا

کزن سے زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو تاحیات قید کی سزا

Share
Share

راولپنڈی:راولپنڈی میں خاتون سے زیادتی کیس کا ٹرائل مکمل ہونے کے بعد جرم ثابت ہونے پر مجرم کو تاحیات قید کی سزا سنادی گئی۔
عدالت نے مجرم کو 6 لاکھ روپے جرمانے، بلیک میل کر کے بھتہ لینے پر مزید 2 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانیکی سزا بھی سنائی۔ کیس کا فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج ٹیکسلا باسط علیم نے سنایا۔
اس واقعے کا مقدمہ گزشتہ سال 24 مئی کو تھانہ صدر واہ کینٹ میں درج کیا گیا تھا۔
سی پی او کا کہنا ہے کہ خاتون سے زیادتی کے کیس میں مجرم کو سزا ملنا انصاف کی فتح ہے۔
یاد رہے کہ مجرم اشتیاق علاج کی غرض سے اپنی کزن کے گھر رہنے آیا تھا جہاں اس نے خاتون کو پہلے زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر بلیک میل کرتا رہا۔

Share
Related Articles

بشری بی بی کا حالیہ احتجاج کے 20 مقدمات میں تفتیش کے دوران پولیس کو جوابات دینے سے انکار

راولپنڈی :سابق خاتون اول بشری بی بی نے حالیہ احتجاج کے 20...

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیسے ممکن ہوسکتی ہے،امریکی وکیل نے بتادیا

اسلام آباد:ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو کس طرح وطن واپس بھیجا جا سکتا...

عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے جی ایچ کیو...