Home sticky post 2 وفاقی حکومت کا پہلا سال مکمل، کابینہ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس آج ہوگا

وفاقی حکومت کا پہلا سال مکمل، کابینہ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس آج ہوگا

Share
Share

اسلام آباد: وفاقی حکومت کا پہلا سال مکمل ہونے پر وفاقی کابینہ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس آج ہوگا۔
وزیراعظم شہباز شریف حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے، وزیراعظم اور کابینہ ارکان عوام کے سامنے کارکردگی پیش کریں گے۔
اجلاس میں متعلقہ وزراء ، خزانہ، توانائی، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں کی ایک سالہ کارکردگی پر رپورٹ پیش کریں گے۔
خصوصی اجلاس میں زندگی کے مختلف شعبوں بشمول کاروباری حضرات، چیمبرز کے نمائندگان، خواتین، طالبعلموں اور دیگر شعبوں سے شہریوں کو مدعو کیا گیا ہے تاکہ وہ اجلاس کا خود مشاہدہ کریں اور پچھلے ایک سال میں حکومتی اقدامات اور مستقبل کے لائحہ عمل سے آگاہ ہوں۔

Share
Related Articles

پی پی پی خیبرپختونخوا نے کوہستان میگا کرپشن کے خلاف نیب میں درخواست دائر کردی

پشاور:پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا نے کوہستان میں میگا کرپشن کے خلاف قومی...

آپریشن بنیان مرصوص ،پاکستان کی شاندار کامیابی سے متعلق قرارداد سینیٹ سے متفقہ طورپرمنظور

اسلام آباد:سینیٹ آف پاکستا ن نے آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان کی...

پاکستان کی امریکا کو “زیرو ٹیرف” دو طرفہ تجارتی معاہدے کی پیشکش

اسلام آباد:پاکستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے...