Home sticky post 3 خضدار میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

خضدار میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

Share
Share

کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکے کے سبب تین افراد جاں بحق سات زخمی ہوگئے۔

خضدار کی تحصیل نال میں کالج کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں لوگوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں تین 3 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوئے ہیں، نعشوں اور زخمیوں کو نال اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...