Home sticky post 6 26 نومبر احتجاج کیسز، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

26 نومبر احتجاج کیسز، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

Share
Share

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کیسز میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔
اے ٹی سی راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ کی رخصت کے باعث 26 نومبر احتجاج سے متعلق 31 کیسز میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 8 اپریل تک توسیع کی گئی۔
خیال رہے کہ بشریٰ بی بی کے خلاف راولپنڈی میں 20، اٹک میں 10 اور چکوال میں ایک مقدمہ درج ہے۔

Share
Related Articles

پی ٹی آئی کی سینیٹر ثانیہ نشتر کا استعفیٰ منظور

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر ثانیہ نشتر کا ایوان بالا کی...

آصف زرداری ہو یا بلاول بھٹو دونوں سندھ کا پانی بیچنے جا رہے ہیں،عمر ایوب

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ...

صدرمملکت آصف علی زرداری کامشترکہ اجلاس سے خطاب،اپوزیشن کاشورشرابہ ،نعرے بازی

اسلام آباد:پارلیمانی سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سے خطاب...

ملٹری کورٹس کیس ، لاہور بار ایسوسی ایشن کے وکیل حامد خان کے دلائل مکمل

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کیس کی سماعت کے دوران لاہور...