Home تازہ ترین پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

Share
Share

کرائسٹ چرچ:پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان 16 تاریخ سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔

ٹرافی کی رونمائی کرائسٹ چرچ کے خوبصورت مقام پورٹ ہلز پر کی گئی۔موقع پر پاکستان کی جانب سے محمد حارث اورنیوزی لینڈ کے ایش سودھی نے ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کی رونمائی کی۔

دونوں ٹیموں کےدرمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کاپہلا میچ 16 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

Share
Related Articles

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش سے موسم خوشگوار

اسلام آباد: راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش سے موسم خوشگوار ہو...

بھارتی اپوزیشن کا نریندر مودی سے پہلگام واقعے، آپریشن سندور پر پارلیمان میں جواب دینے کا مطالبہ

نئی دہلی:بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے خطے کو جنگ کی آگ میں...