Home sticky post 6 ہیتھرو ایئرپورٹ کو جزوی طور پر دوبارہ کھول دیا گیا

ہیتھرو ایئرپورٹ کو جزوی طور پر دوبارہ کھول دیا گیا

Share
Share

لندن :لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کو آگ لگنے کے واقعہ کے بعد جزوی طور پر دوبارہ کھول دیا گیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق اس اہم مصروف ترین ایئرپورٹ کی بندش سے سفری طور پر سخت خلل پڑا ہے۔
ہوائی اڈے کے ہفتے کے روز مکمل طور پر کام کرنے کی توقع ہے تاہم ایئر لائنز حکام کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں بندش کا بڑا اثر پڑے گا۔
ڈاوٴننگ اسٹریٹ نے بتایا ہے کہ لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے ایک الیکٹریکل سب اسٹیشن میں آگ لگنے سے 1,350 سے زائد پروازیں بند ہوئیں اور لاکھوں مسافروں کے سفر میں خلل پڑا۔
حکام کے مطابق اس منفرد نوعیت کے واقعہ کی تحقیقات انسداد دہشت گردی کی پولیس کررہی ہے۔

Share
Related Articles

ناران میں جھیل سیف الملوک روڈ پر برفانی تودا مکانات اور ہوٹلز پر آ گرا

ناران:خیبر پختونخوا کے ضلع ناران میں جھیل سیف الملوک روڈ پر برفانی...

اوجی ڈی سی ایل نےریکوڈک فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کرلی، 627 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تصدیق

اسلام آباد:آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل)...

کینیڈا کے عام انتخابات میں بھارت اور چین کی مداخلت کا خدشہ

اوٹاوا:کینیڈین سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس (CSIS) نے کینیڈا کے عام انتخابات میں...