Home sticky post 4 عید الفطر پر طلبا کو 9 دن کی چھٹیاں مل گئیں

عید الفطر پر طلبا کو 9 دن کی چھٹیاں مل گئیں

Share
Share

راولپنڈی:عید الفطر کے موقع پر طلبا کو 9 دن کی تعطیلات مل گئیں ہیں۔
راولپنڈی میں طلبا کی عید الفطر پر لمبی موجیں لگ گئیں کیونکہ انہیں 9 دن کی چھٹیاں ملی ہیں۔

وزارت تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں عید کی چھٹیاں 29 مارچ سے5اپریل تک تعطیلات ہوں گی۔

چھٹیوں کے دوران نویں کلاس کے بورڈ امتحانات بھی نہیں ہوں گے جبکہ عید الفطر کے دن سے پورا ہفتہ سرکاری پرائیویٹ سکولز بند رہیں گے۔

Share
Related Articles

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں...

امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل دوطرفہ تعلقات کا عکاس نہیں ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ...

آئی ایم ایف کے پروگراموں سے معاشی استحکام تو آتا ہے لیکن قومیں ترقی نہیں کرتیں،شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگراموں...

رجب بٹ اور ان کے خاندان کی وہیل چیئر پر”سعی “،صارفین کی شدید تنقید

مشہور یوٹیوبر رجب بٹ ان دنوں ایک مشکل دور سے گزر رہے...