Home sticky post 4 کوئٹہ میں گھر میں فائرنگ اور آگ لگانے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں گھر میں فائرنگ اور آگ لگانے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

Share
Share

کوئٹہ: گھر میں فائرنگ اور آگ لگانے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ضلع صحبت پور کے گاوٴں دوران خان میں گھر پر حملہ کیا گیا، جاں بحق ہونے والوں میں خاتون اور 3 بچے بھی شامل ہیں، واقعہ اراضی کے تنازع پر پیش آیا۔
واقعہ کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق افراد کی لاشوں کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعہ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پولیس نے واقعہ کی تفتیش اور ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔

Share
Related Articles

جرمن سفیرکی عید کے روز شلوار قمیض پہن کر پاکستان مونومنٹ آمد،عید مبارک کا خصوصی پیغام بھی دیا

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر عید کے روز شلوار...

آرمی چیف کا وانا، ڈی آئی خان کا دورہ، مغربی سرحد پر تعینات افسران اور جوانوں کے ساتھ عید منائی

راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے عید الفطر کے...

وزیراعظم شہباز شریف کی اہلخانہ کے ہمراہ جاتی امرا آمد ، نواز شریف سے ملاقات

لاہور:وزیراعظم میاں شہباز شریف نے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ جاتی امرا پہنچے...

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔...