صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق صدرآصف علی زرداری کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے،آصف علی زرداری کوگذشتہ روزبخاراورانفیکشن کی شکایت ہوئی تھی۔
اسلام آباد:وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی شرح کے اعداد و شمار...
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم شہید...
اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سردار...
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کو ایک...