Home #ٹرینڈ اللہ نے عمران خان کو قبول کیا ہے، پنجاب پولیس کے افسر کی بانی پی ٹی آئی کے حق میں گفتگو

اللہ نے عمران خان کو قبول کیا ہے، پنجاب پولیس کے افسر کی بانی پی ٹی آئی کے حق میں گفتگو

Share
Share

راولپنڈی:اڈیالہ جیل کے قریب ڈیوٹی پر تعینات پنجاب پولیس کے افسر نے بانی پی ٹی آئی کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن تھا جس کے لیے تینوں بہنیں، عظمی، علیمہ اور نورین خان اپنے کزن قاسم خان کے ہمراہ اڈیالہ جیل روانہ ہوئیں تو انہیں پولیس نے گورکھپور ناکے پر روک لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دوران وہاں پر تعینات پنجاب پولیس کے افسر نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور کزن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ اللہ کی طرف سے امتحان ہے اور امتحان نیک لوگوں کے لئے ہوتا ہے۔

پولیس افسر کی گفتگو سُن کر بانی پی ٹی آئی کی بہن نے جواب دیا کہ ’اللہ ہمت بھی دے گا‘۔

اس پر پولیس افسر نے کہا کہ اللہ پاک نے عمران خان کو ہر نکتہ نظر سے قبول کیا ہے۔

Share
Related Articles

سینیٹر محمد اورنگزیب کی آئی ایم ایف کو اصلاحات جاری رکھنے کی یقین دہانی

واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی...

26 ویں آئینی ترمیم کے بعد مزید کسی ترمیم کی ضرورت نہیں، اعظم نذیر تارڑ

لاہور :وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 26 ویں...

خیبر پختونخوا حکومت کا صحت کارڈ میں تین بڑی بیماریوں کا علاج شامل کرنے کا فیصلہ

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت نے گردے، جگر اور بون میرو ٹرانسپلانٹ کا علاج...

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ ڈسٹرکٹ جیل جہلم منتقل

جہلم:چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ کو ڈسٹرکٹ جیل جہلم...