Home sticky post 5 روسی صدر کی یوکرین سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز

روسی صدر کی یوکرین سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز

Share
Share

ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی تجویز پیش کردی۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ براہ راست مذاکرات 15 مئی کو استنبول میں شروع ہوں گے۔

ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ یوکرین کے ساتھ مذاکرات کو کبھی مسترد نہیں کیا، سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس حوالے سے فیصلہ اب یوکرین کو کرنا ہے، تنازعات کی بنیادی وجوہات کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔

Share
Related Articles

7.5 شدت کے زلزلے نے مختلف ممالک کو ہلا دیا، وینزویلا میں بڑے جانی نقصان کا خدشہ

وینزویلا، امریکہ اور کریبین خطے میں شدید زلزلے کے جھٹکے دنیا کے...

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...