Home sticky post امید ہے پاک بھارت جنگ بندی برقرار رہے گی،امریکا

امید ہے پاک بھارت جنگ بندی برقرار رہے گی،امریکا

Share
Share

واشنگٹن: امریکا نے کہا کہ امید ہے پاک بھارت جنگ بندی برقرار رہے گی۔
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ٹامی پگٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ بندی پر خوشی ہے، دونوں ملکوں کی براہ راست بات چیت چاہتے ہیں۔
ٹامی پگٹ نے مزید کہاکہ دونوں ممالک سے کہا ہے براہ راست بات چیت کی حوصلہ افزائی کریں گے، صدرٹرمپ امن ساز ہیں اور امن کی پیشرفت کو سراہتے ہیں۔
خیال رہے کہ کشیدگی بڑھنے پر پاکستان کی جانب سے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے بعد پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کہنے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ ہوا تھا۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...