Home sticky post 2 شاہ محمود قریشی کو جیل میں دل کی تکلیف، پی آئی سی منتقل

شاہ محمود قریشی کو جیل میں دل کی تکلیف، پی آئی سی منتقل

Share
Share

لاہور : تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو دل کی تکلیف ہونے پر جیل سے پی آئی سی منتقل کر دیا گیا۔
سابق وزیر خارجہ کے وکیل رانا مدثر کے مطابق فجر کی نماز کے بعد شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف ہوئی، جیل کے ڈاکٹروں نے معائنہ کیا، طبیعت نہ سنبھلنے پر شاہ محمود قریشی کو ریسکیو 1122 کے ذریعے پی آئی سی منتقل کیا گیا۔
جیل انتظامیہ کی جانب سے شاہ محمود قریشی کے اہل خانہ کو بھی اطلاع دے دی گئی۔

Share
Related Articles

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی پے پال افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے روم روانہ

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی پے پال افتتاحی تقریب میں شرکت...

جنگوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہم محبت کے سفیر ہیں، عتیقہ اوڈھو

کراچی :پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کاکہناہے کہ فنکاروں...

چین میں سمارٹ ایجوکیشن سے متعلق وائٹ پیپر کا اجراء

بیجنگ :چین میں جاری ورلڈ ڈیجیٹل ایجوکیشن کانفرنس 2025 اختتام پذیر ہو...